اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی پارٹی نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن سے صلاح و مشورہ کرکے شیرجان کو گلگت بلتستان کا نیا وزیر اعلی مقرر کیا۔ شیر جان تکفیری دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کا حامی ہے۔ واضح رہے پاکستان کے اس صوبے کی اکثریت شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ تکفیری دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بے گناہ عوام بالخصوص شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہے اور اس گروہ کا مقصد شیعہ سنی جھڑپیں کرواکر ملک میں بدامنی پھیلانا ہے۔
.......
/169